اے ایس آئی رانا طاہر نے راول چوک چوکی کا چارج سنبھال لیا

 جڑانوالہ (سید عامر شاہ سے) تھانہ صدر جڑانوالہ جسوانہ روڈ پر راول چوکی میں نئے تعینات ہونے والے اے ایس آئی رانا طاہر نے راول چوک چوکی کا چارج سنبھال لیا موصوف نے چارج سنبھالتے ہوئے کام کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کی متعلقہ چوکی روال چوک کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کردیا  موصوف کو اہل علاقہ نے چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی ہے کہ موصوف علاقے میں جرائم کا خاتمہ کریں گے رانا طاہر کرائم فائٹر چوکی انچارج نے وسعت ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ ہو گا اور عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف مہیا کیا جائے گا اور اہل علاقہ کے لیے میری چوکی کی دروازے چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے پولیس کا  عوام کے مال جان کا تحفظ اولین ترجیح ہے ٹاؤٹ مافیا کے لیے میری چوکی کہ دروازے بند ہے

0/Post a Comment/Comments