فیصل آباد (عثمان انور) حاجی چوہدری محمد وسیم طارق گل بانی وچیرمین پاکستان مسلم لیگ نظریاتی محاذ نے نوجوان ہردلعزیز مسلم لیگی رہنما رانا شفقت علی کی مسلم لیگ اور قائد مسلم لیگ محترم میاں محمد نوازشریف سے والہانہ محبت و خدمات دیکھ کر پاکستان مسلم لیگ نظریاتی محاذ پنجاب کا صدر مقرر کر دیا ہے۔
رانا شفقت علی پنجاب کے صدر کے طور پر پنجاب بھرقائد مسلم لیگ محترم میاں محمد نوازشریف کے پاکستان امن سلامتی پیار محبت کے فروغ کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے، تنظیم سازی کرنے بانیان پاکستان کے خوابوں کی تکمیل مسلم لیگ کے سبزہلالی پرچم کی سربلندی، بھائی چارے کے فروغ مڈل کلاس عام آدمی کو مسلم لیگ نظریاتی محاذ میں شامل کرنے، پاکستان سے غربت افلاس لاقانونیت کے خاتمے پاکستان کے استحکام،بہبود،مستحکم جمہوری نظام کے رائج، مسلم لیگ کو پاکستان کی ھکمران جماعت بنانے کیلئے کام کریں گے۔


ایک تبصرہ شائع کریں