آنے والوں یہ تو بتاؤ شہر مدینہ کیسا ہے
سر
انکے قدموں میں رکھ کر جھک کر جینا کیسا ھے
زندگی کا سب سے افضل سفر حرمین شریف کی زیارت اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنا ھے۔
اپنے پیارے بہت ہی
خوبصورت شخصیت ملنسار درد دل رکھنے والے اخلاق کے بے تاج بادشاہ بڑے بھائی انتہائی
قابل احترام حاجی رمضان گجر صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت بہت بہت
مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
نمائندہ سید
عامر شاہ041FAISALABAD , روز
نامہ وسعت فصیل آباد
اللہ تعالٰی ان کی دلی دعائیں اور عمرہ شریف کی زیارت
اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں۔آمین

ایک تبصرہ شائع کریں