بابا فرید چوک سے لے کر منگنانوالہ تک سرکاری درخت چور بے لگام
تاندلیانوالہ ( رائے ظہوراحمد پروکہ ) بابا فرید چوک سے
لے کر منگنانوالہ تک سرکاری درخت چور بے لگام سرکاری درختوں کو بے دردی سے چوری کاٹا
جا رہا ہے لیکن محکمہ جنگلات کے افسران نے مبینہ طورپر چپ سادھ لی ہے اور خاموش تماشائی
بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے سماجی و عوامی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے اور انہوں
نے محکمہٴ جنگلات کے افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری درختوں کو کاٹنے والوں کے خلاف
قانونی کارروائی کی جائے تاکہ ان کو لگام ڈالی جا سکے کیونکہ سرکاری درختوں کو کاٹ
کر قومی خزانہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں