فیصل آباد(ارم نواز)ڈپٹی کمشنرعمران حامد شیخ نے بلڈبیگ کی اضافی قیمت پر فروخت کی عوامی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے مقرر کردہ قیمت کی اوورچارجنگ پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو ایکشن کی تاکیدکی ہے۔انہوں نے ڈرگ انسپکٹرزکو فوری فیلڈ میں نکلنے کا حکم دیا اوربلڈ بیگ فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز کو چیک اورپرنٹ شدہ قیمت سے زائد وصول کرنے پر سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں