اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگرجڑانوالہ کی بڑی کاروائی
جڑانوالہ(بیوروچیف میاں عنصر علی)اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی
ڈوگرجڑانوالہ کی بڑی کاروائی مکوآنہ سے کروڑوں کی سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار
کروالٸ ڈپٹی کمشنرفیصل آباد، اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ نعمان
علی ڈوگر کی ہدایت پر نائب تحصیلدار غلام مصطفٸ
چوہدری افضل ،حلقہ پٹواری عابد جٹ اور قانون گو میاں افضل انور ، انچارج پولیس چوکی
مکوآنہ کلیم اللہ نیازی زاہد اپنی ٹیم کے ہمراہ
229 مکوآنہ خانوانہ روڈ سے کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی پرتعمیر6عدددکانیں
اور مالیت تقریباً 3کروڑسے زیادہ بتاٸی
جارہی ہے قابضین سے واگزار کروا لی اس موقع پر بھاری مشینری بروئے کار لا کر عارضی
تعمیرات کو کلیئر کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ نعمانعلی ڈوگر نے مزید کہاہے کہ
حکومت پنجاب کی تحصیل جڑانوالہ میں تمام تراراضی کوفوری طورپر قبضہ مافیا سے واگزار
کروایاجاۓ
گاقبضہ مافیا فوری طور سرکاری اراضی کوخالی کردیں ورنہ قانون طور پرخالی کروا لیاجاۓ
گاتمام ادارے اپنے کام میرٹ کی بنیاد پر جاری رکھیں اورعوام کوکسی قسم کی پریشانی کاسامنا
نہ کرنا پڑے

ایک تبصرہ شائع کریں