ایل پی جی گیس ریفلنگ کا کاروبار کرنے والے چار دکاندار موقع سے گرفتار

جڑانوالہ(شہزادہ شہیل حسین)اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ نعمان علی نے غیر قانونی طریقے سے ایل پی جی گیس ریفلنگ کا کاروبار کرنے والے چار دکانداروں کو موقع سے گرفتار کراکر حوالہ پولیس کردیا۔انہوں نے پولیس فورس کے ہمراہ مختلف مقامات پردکانوں کو چیک کیا اور چوری چھپے ریفنلنگ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا۔

0/Post a Comment/Comments