جڑانوالہ(رانا شہیل حسین)ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ نعمان علی نے سی ای او ایف ڈبلیو ایم سی بلال فیروز جوئیہ کے ہمراہ بڑی کارروائی کرکے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ڈمپنگ سائٹ قابضین سے واگزار کرالی۔45 کروڑ روپے مالیت کی 150۔ ایکڑ اراضی پر قبضہ مافیانے تعمیرات کر رکھی تھیں جسے بھاری مشینری کے ذریعے مسمارکرکے اراضی واگزار کرالی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کسی کو بھی سرکاری اراضی پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں