ایس ایچ او تھانہ ٹھیکری والا رضوان شوکت بھٹی کے بھائی اوروالدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

فیصل آباد(سید جاوید شاہ) ایس ایچ او تھانہ ٹھیکری والا رضوان شوکت بھٹی کے بھائی عثمان بھٹی حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کر گئے اسی صدمہ میں  ان کی والدہ ماجدہ بھی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں. انا للہ وانا الیہ راجعون 


0/Post a Comment/Comments