اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں
مطلوبہ لفظ لکھنے کے بعد انٹر پریس کریں- موبائل پر سرج آئی پریس کریں
ضلعی انتظامیہ کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف آپریشن
byShakeel Ahmad-0
فیصل آباد(ارم نواز)ضلعی انتظامیہ کا پیشہ ور بھکاریوں کے
خلاف آپریشن جاری ہے اس ضمن میں شہریوں کے لئے پریشانی واذیت کا باعث بننے والے مزید
19 بھکاریوں کو تحویل میں لیکر پناہ گاہ جنرل بس سٹینڈ منتقل کیا گیاجن میں 10 خواتین
اور 9 مردبھکاری شامل ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں