ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹرزکاشف رضا اعوان نے پارکنگ کمپنی کے آفس میں کرسمس کا کیک کاٹا

فیصل آباد(ارم نواز)مینجنگ ڈائریکٹر فیصل آباد پارکنگ کمپنی/ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹرزکاشف رضا اعوان نے پارکنگ کمپنی کے آفس میں کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی ورکرز میں اعزازیہ تقسیم کیا۔انہوں نے ورکرز کو کرسمس کی مبارکباددی اور کہا کہ ہماری بطور پاکستانی خوشیاں مشترکہ ہیں۔مسیحی ملازمین نے تقریب منعقد کرنے پر شکریہ اداکیا۔

0/Post a Comment/Comments