فیصل آباد (سید جواد) نوید خان جدون صدر پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سٹی فیصل آباد نے گورننگ باڈی کے ساتھ باہمی مشاورت کے بعد شبانہ رزاق کو پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سٹی فیصل آباد کی خواتین ڈپٹی کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔ نوید خان جدون نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ شبانہ رزاق اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گی اور دن رات پاکستان تحریک انصاف کی ترقی کے لئے کام کریں گی۔


ایک تبصرہ شائع کریں