ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کے حکم پر چک جھمرہ میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑا ایکشن

چک جھمرہ(عمران اشرف چیمہ)ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کے حکم پر چک جھمرہ میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑا ایکشن لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر منورحسین نے چک 164 میں 80 لاکھ روپے مالیت کی 4 کنال سرکاری اراضی قابضین سے واگزار کرالی۔انہوں نے اپریشن کی نگرانی کی اور بھاری مشینری کے ذریعے رقبہ پرقائم ناجائز تعمیرات مسمارکرادی گئیں۔

0/Post a Comment/Comments