محمد بلال فیروز جوئیہ کا کرسمس کے موقع پر صفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کیلئے سینٹ پیٹر چرچ سرکلر روڈ کا دورہ

فیصل آباد(ارم نواز)چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی محمد بلال فیروز جوئیہ نے کرسمس کے موقع پر صفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کیلئے سینٹ پیٹر چرچ سرکلر روڈ کا دورہ کیا۔جی ایم آپریشنز محمد اعجاز بندیشہ اور اسسٹنٹ منیجر برہان حنیف بھی موجود تھے۔سی ای او نے ڈیوٹی سٹاف کو ضروری ہدایات جاری کیں اور کہا کہ صفائی کے حوالے سے معمولی سی بھی شکایت نہیں ہونی چاہیے۔

0/Post a Comment/Comments