فیصل آبا د( عدنان جسپال)فیصل آبا د پریس کلب کے زیر اہتمام صحا فیوں اور ان کی فیملیز کے لیے انگلش بول چال کورس فیصل آبا د پر یس کلب انسٹیٹیوٹ میں انگلش بول چال کی کلاس کو چھ دن مکمل اب نئی کلاس کے لیے پیر منگل بد ھ کو کلاس کا ٹائم 2بجے سے 4بجے تک مقرر ہے انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین عتیق قریشی ،پرنسپل سیف القہار ،صدرشاہد علی،سیکرٹری عزادار حسین عابدی،انفارمیشن سیکرٹری سعید سومی نے دوسرے ہفتہ کی کلاس کے اختتام پر اپنے اخباری بیان میں کہا کہ صحا فیوں اور ان کی فیملیز سے کسی بھی کورس کی فیس وصول نہیں کی جائے اس کے علاوہ جلد ہی پروفیشنل میڈیا ،فلم پروڈکشن ،گرافک ڈیزائن، مووی میکنگ نیوز کاسٹر ،اینکر اور ایڈیٹر ز کورسسز کا آغا ز کیا جائے گا ۔ نائب صدر علی اشفاق ہاشمی، کواڈینٹر ندیم راجپوت ،حمیرا چوہدری ۔دیگر کونسل ممبران کی کثیر تعداد اور غیر صحافی افرادکورس میں شرکت کر رہے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں