ضلعی انتظامیہ کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف آپریشن

فیصل آباد(سید جاوید)ضلعی انتظامیہ کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پرجاری ہے اورشہریوں کے لئے پریشانی واذیت کا باعث بننے والے مزید 21بھکاریوں کو تحویل میں لیکر پناہ گاہ جنرل بس سٹینڈ منتقل کیا گیاجن میں 11 مرد اور 10خواتین بھکاری شامل ہیں۔متعلقہ محکموں کی طرف سے گداگروں کا ریکارڈ مرتب اور باربار وارننگ کے باوجود باز نہ آنے والے بھکاریوں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے جارہے ہیں۔

0/Post a Comment/Comments