جڑانوالہ/(سید عامر شاہ سے )جافا فٹبال ایسوسی ایشن کا مقصد علاقائی سطح پر فٹبال کی ترقی اور نوجوان پلیئر کی حوصلہ افزائی کرنا ہے 42 ممبر ٹیمز پر مشتمل ہے جن میں 13 ممبر ایگزیکٹو کمیٹی میں آصف گورایا 353 گ ب ،اصف رانا بچییانہ ،سعید خان بلوچ ،رانا شہزاد خان جڑانوالہ ،پروفیسر محمد انور ،محمد مشتاق گجر 122گ ب ،حاجی ظفر حسین 375 گ ب ،مہر عمر حیات 216 گ ب ،ملک عبدالقیوم اعوان 22 گ ب، رانا محمد لطیف 20 گ ب ، سرفراز گجر 22 گ ب ،محمود گجر 128 گ ب ، شرکت کی جڑانوالہ فٹبال ایسوسی ایشن جافا JAFAکا قیام گزشتہ برس ماہ دسمبر میں عمل میں آیا آج اسکا سالانہ اجلاس جڑانوالہ میں منعقد ہوا جس میں تحصیل جڑانوالہ کی 42 ٹیموں کے نمائندگان نے شرکت کی
جافا JAFAایگزیکٹو کمیٹی نے مختلف قواعد ضوابط اور آئیندہ سال کے لایعہ عمل کا اعلان کیا اس موقع پر جافا کی رکن ٹیم ینگ باقر ایف سی 335 گ ب کے نوجوان پلیئر عدیل یونس کو پاکستان کی قومی ٹیم میں سلیکٹ ہونے پر مبارکباد بھی دی گئی چافا آج کے دور میں نوجوان نسل کو فٹبال جسے مقبول ترین کھیل کی طرف راغب کرنے کیلئے کوشاں ہے جافا فٹبال ایسوسی نے حکمومتی سطح پر تقاضا کیا ہے فٹبال پلیر کو سپورٹ کیا جائے تاکہ علاقہ جڑانوالہ میں فٹبال کو فروغ اور ترقی دی جاسکے


.jpeg)

ایک تبصرہ شائع کریں