فیصل آباد(رانا کاشف)ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کی ہدایت پر ضلع بھر میں میرج ایکٹ پر عملدرآمدکو یقینی بنانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنرز ودیگر مانیٹرنگ افسران سرگرم عمل ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی وقاص صفدر سکندری نے گزشتہ رات شادی ہالز کی انسپکشن کرکے وقت اور ون ڈش کی خلاف ورزی پر 4 شادی ہالز انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کرادیئے۔انہوں نے واضح کیا کہ میرج ایکٹ پر پابندی پر عملدرآمد کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں