پریس کلب اور سٹی ٹریفک پولیس کے مابین مسائل کا تدارک

فیصل آباد (سید جواد) پریس کلب اور سٹی ٹریفک پولیس کے مابین مسائل کا تدارک گزشتہ روز 2جنوری 2023کو چیف ٹریفک آفیسر محمد آصف کی زیر صدارت صدر پریس کلب فیصل آباد شاہد علی و ممبران کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں دیگر ایشوز کے علاوہ سٹی ٹریفک پولیس اور میڈیا کے مسائل کوآپس میں بہتر بنانے اور ایک دوسرے کے مسائل کو ہر مکمن طریقے سے حل کرنے کے متعلق موضوعات زیر بحث لائے گے جس سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے عرفان عشق انچارج کمپلینٹ سیل اور میڈیا کی طرف سے محمد کاشف اے آر وائی نیوز کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے لہذا جملہ پولیس افسران کو اس بابت آگاہ کیا جاتا ہے کہ کسی آفیسر کو میڈیا کے متعلق کسی قسم کے کوئی مسائل ہوں توان کے تدارک کے لیے متذکرہ بالا نمائندہ سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ساتھ رابطہ کریں

0/Post a Comment/Comments