بے سہارا،معذور،بے روزگار،مزدور اورمسافروں کوپناہ گاہ سٹی ٹرمینل منتقل کرنے کاسلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری

فیصل آباد(صداقت ناز)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام فری شٹل سروس کے ذریعے گرین بیلٹس،فٹ پاتھس وروڈز پر رات گزارنے والے بے سہارا،معذور،بے روزگار،مزدور اورمسافروں کوپناہ گاہ سٹی ٹرمینل منتقل کرنے کاسلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔گزشتہ رات چوک گھنٹہ گھروملحقہ بازاروں سے 19،ستیانہ روڈسے 5۔اوراے بی سی روڈسے 4مسافروں کو پناہ گاہ شفٹ کرکے رات بسر کرنے کے ساتھ معیاری کھانا بھی کھلایاگیا۔

0/Post a Comment/Comments