جماعت اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام ماہانہ وار پروگرام گیارویں شریف کی محفل

جڑانوالہ(بیوروچیف میاں عنصرعلی)جماعت اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام ماہانہ وار پروگرام گیارویں شریف کی محفل  کے سلسلہ میں جامع مسجد غفاریہ محلہ مائی مستانی مکوآنہ میں خلیفہ حکیم قاری محمد حبیب طاہری نقشبندی نے خطاب میں کہاہے کہ معاشرتی سطح پرقرآن وسنت کی تفہیم   عام کرکے ناصرف اخلاقی تزلی جرائم اور ذہنی تناؤ جیسی کیفیات  پرقابوپایا جاسکتاہے بلکہ اس کےساتھ ساتھ دنیا اور آخرت کی کامیابی بھی یقینی بنائی  جا سکتی ہے اس موقع پر قاری منشاٍ طاہری قاری امیر علی طاہری عمرآن طاہری ارشاد احمد طاہری رمضان طاہری ودیگر نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی

0/Post a Comment/Comments