مسافروں کو پناہ گاہ شفٹ کرکے رات بسر کرنے کے ساتھ معیاری کھانا بھی کھلایاگیا

فیصل آباد(رانا کاشف)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام فری شٹل سروس کے ذریعے گرین بیلٹس،فٹ پاتھس وروڈز پر رات گزارنے والے بے سہارا،معذور،بے روزگار،مزدور اورمسافروں کوپناہ گاہ سٹی ٹرمینل منتقل کرنے کاسلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔گزشتہ رات چوک گھنٹہ گھروملحقہ بازاروں سے11،سرگودھا روڈسے 4،ملت چوک سے 3۔اوردیگر مقامات سے 4مسافروں کو پناہ گاہ شفٹ کرکے رات بسر کرنے کے ساتھ معیاری کھانا بھی کھلایاگیا۔

0/Post a Comment/Comments