کمشنر سلوت سعید کی زیرصدارت ڈویژنل ویریفیکیشن کمیٹی فیصل آبادکا اجلاس

فیصل آباد (عبدالرحمن گجر) کمشنر/چیئرپرسن سلوت سعید کی زیرصدارت ڈویژنل ویریفیکیشن کمیٹی ضلع فیصل آبادکا اجلاس منعقد ہوا۔کمیٹی میں جائیدادکی تصدیق کا ایک کیس زیربحث آیا۔کمشنر/چیئرپرسن نے اہلیت تکمیل و ریکارڈکی موجودگی اور درخواست گزار کا موقف سنااور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کو کیس کا فیصلہ تیار کرنے کی تاکید کی۔انہوں نے کالونی برانچ میں موجود پرانے ریکارڈ کی حفاظت کو یقینی بنانے کی تاکید کی اورڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر کی طرف سے ریکارڈ کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر سرزنش کی۔



0/Post a Comment/Comments