فیصل آباد(رانا کاشف)جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ لائیو سٹاک کے زیراہتمام پودے لگائے گئے۔ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر سید ندیم بدر نے مختلف سول ویٹرنری ہسپتالوں کا دورہ کرکے پودے لگائے اور کہا کہ دستیاب جگہوں پر پلانٹیشن کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے پودے نہایت ضروری ہیں جو جانداروں کا مسکن بھی ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں