فیصل آباد(جاوید شاہ)محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف نے دیگر سٹاف ممبران کے ہمراہ پودے لگائے۔انہوں نے کہا کی درخت لگا کر ہم ماحول کو تروتازہ رکھ سکتے ہیں کیونکہ درخت دھرتی کا حسن ہیں۔انہوں نے مزیدکہا کہ دستیاب جگہوں پر زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں