فیصل آباد کے شہریوں کے لیئے 110 میٹرو بسوں کے منصوبہ کے آغاز کا خیر مقدم

فیصل آباد (صداقت ناز)  انجمن تاجران کے ممتاز تاجر رہنما جاوہد شہزادہ نے فیصل آباد کے شہریوں کے لیئے 110 میٹرو بسوں کے منصوبہ کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے شہر میں چھوٹی ترانسپورٹ گاڑیوں کا رش کم ہو گا جس سے سڑکوں پر ٹریفک بلاک ہونے کے امکانات کم ہونے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو کم کرایوں پر محفوظ سفر کی سہولت بھی ملے گی، انہوں نے امید ظاہر کی کہ بسوں کے روٹ مختلف علاقوں کی ضرہوریات کے مطابق بنائے جائیں گے

0/Post a Comment/Comments