تھانہ روڈالہ کی حدود میں ظلم و ستم کا سلسلہ عروج پر

جڑانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ روڈالہ کی حدود میں کرپٹ ایس ایج او کی تعیناتی کے بعد رڈوالہ تھانہ فتنہ فساد کا مرکز بن گیا شہری انصاف کی  لئے  دربدر کی ٹھوکریں کھانے پرمجبور، تفصیلات کے مطابق تھانہ روڈالہ کی حدود میں ظلم و ستم کا سلسلہ عروج پر 356 گ ب کے رہائشی ضیاء الحق ولد دولت کی زمین پر منظم گروہ نواز اور اس کے رشتہ دار ضیاء الحق ولد دولت جو ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے زمین کی ہوس اور لالچ کی وجہ سے اس کی جان کے دشمن بن گئے گزشتہ دونوں ضیاء الحق کی کماد کی فصل کو مخالفین نے آگ لگا کر جلا کر راکھ کر دیا دیا ظلم و جبر کا مسلسل نشانہ بننے والہ ضیاء الحق کسی مسیحا کا منتظر ملزم با اثر اور سیاسی اثرورسوخ کی وجہ سے پولس کی پہنچ سے دور ایس ایچ او روڈالہ ملزمان کے ساتھ ساز باز ہے اس لیے 7 ایف آئی آر کے بعد بھی ملزم پولیس کی پکڑ میں نہ آہ سکے ضیاء الحق نے نو منتخب حکومت سے امیدیں لگاتیں ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب آئی جی پنجاب سی پی او فصیل آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ منتظم گروہ سے میری جان بخشی کروائی جائیں اور میری جلائی گئی فصل کا نقصان پورا ر کیا جائے

0/Post a Comment/Comments