جڑانوالہ ( سید عامر حسین شاہ) تفصیلات کے مطابق ابرار حسین ڈوگر اور اظہار علی ڈوگر کی ہمشیرہ کی شادی میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف محکمہ جات کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی. نکاح کی تقریب چک نمبر 565 ڈوگراں میں منعقد ہوئی. تقریب میں علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت اور ممبر صوبائی اسمبلی سردار خان بہادر ڈوگر, ایڈووکیٹ جنرل پاکستان سرادر رفاقت علی ڈوگر, DSP ملک عتیق, چئیرمین ملک بابر سعید ڈوگر, بریگیڈیئر طاہر عمر فاروق ڈوگر, SSP کرنل افضل ڈوگر, سابقہ ممبر قومی اسمبلی مظفر علی بھٹی, صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ, نائب تحصیلدار غلام جیلانی, سب انسپکٹر پنجاب پولیس ابوسفیان کمبوہ سائنٹیفک آفیسر عاطف نعیم, اور سماجی شخصیات میں سردار اکبر ڈوگر نمبردار, سردار ارشد ڈوگر, امین ڈوگر(کویت) اور اعجاز آصف ڈوگر نے شرکت کی.اس موقع پر مہمانوں نے دولہے سرادر قاسم علی ڈوگر کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں