مقررہ سے زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے سمیت نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر ایکشن

 

فیصل آباد(یوسف بخاری)ایڈمن آفیسر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے ستیانہ روڈ سمیت دیگر شاہرات پر اشیائے ضروریہ کی چیکنگ کرتے ہوئے 6گرانفروشوں کو 12 ہزار روپے جرمانہ کیا۔انہوں نے مارکیٹوں وبازاروں میں پھلوں وسبزیوں،چکن اور کریانہ کی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 54 ۔ انسپکشنز کیں اور مقررہ سے زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے سمیت نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر ایکشن لیا۔

0/Post a Comment/Comments