فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر محمدبن عبدالکریم العیسیٰ سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے اعزاز میں افطار ڈنر

فیصل آباد ( یوسف بخاری)فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر محمدبن عبدالکریم العیسیٰ سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے اعزاز میں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر الشیخ نواف بن سعید المالکی کی طرف سے افطار ڈنر جس میں مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت۔چیئرمین مرکزی علماء کونسل و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی نے افطار ڈنر میں خصوصی طور پر شرکت کی فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر محمدبن عبدالکریم العیسیٰ سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ سے ملاقات کی اور پاکستان آمد پر انہیں خوش آمدید کہا اور ان کی عالم اسلام کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

0/Post a Comment/Comments