فیصل آباد(سید جواد شیرازی)ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر محسن اصغر نے اسلا میہ پارک میں کارروائی کرکے بڑی تعداد میں سیمپل برآمد کرلئے جوکہ میڈیکل ریپس کی مدد سے فارما کمپنیوںسے جمع ہونے والے سیمپل میڈیکل سٹوروں اور فارمیسیوں پر فروخت ہورہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ پکڑے گئے سٹاک کی قیمت 20 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ ملزمان کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت سخت کارروائی عمل میں جائے گی۔کسی کو انسانی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
ایک تبصرہ شائع کریں