ستیانہ انڈسٹریل ایسوسی ایشن اور جرمن منسٹری آف کامرس GIZ کے درمیان ایم او یو پر دستخط

 

فیصل آباد (سید عامر شاہ ) جرمن فیڈرل گورنمنٹ منسٹری آف کامرس کے زیر اہتمام GIZ کا پاکستان میں ستیانہ انڈسٹریل ایریا میں ری سائیکلنگ یونٹ کو اپ گریڈ کرنے کے لیے چوہدری مزمل سعید باجوہ کے ڈیرے پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں جرمن آف کامرس کی جانب سے مسٹر سون اور  پاکستان میں GIZ کے ہیڈ عمر فاروق اور انڈسٹریل ایسوسی ایشن ستیانہ کے عہدیداران نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق  ستیانہ انڈسٹری ایریا ری سائیکلنگ یونٹ کو اپ گریڈ کرنے کے لیے پراجیکٹ ستیانہ انڈسٹریل ایسوسی ایشن اور جرمن منسٹری آف کامرس GIZ کے درمیان ایم او یو پر دستخط

0/Post a Comment/Comments