فیصل آباد(یوسف بخاری)ایڈمن آفیسر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر دکانداروں کو 25ہزار روپے جرمانہ کیا ۔ انہوں نے مختلف مارکیٹوں وبازاروں،کریانہ سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور نرخناموں کی موجودگی جبکہ تندوروں پر روٹی کی قیمت کوبھی چیک کیا اور مقررہ سے زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کو موقع پرہی جرمانوں کی سزا دی۔
ایک تبصرہ شائع کریں