چیئرپرسن ایجوکیشن بورڈ سلوت سعید کااچانک پیپرچیکنگ سنٹرز کا دورہ

فیصل آباد(ارم نواز)کمشنر/چیئرپرسن ایجوکیشن بورڈ سلوت سعید نے اچانک پیپرچیکنگ سنٹرز کا دورہ کیا اوراہم ڈیوٹی پر مامور عملہ کی طرف سے پیپرزچیکنگ کے طریقہ کار کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ فرائض منصبی میں میرٹ پالیسی کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے عملہ کو دیانتداری سے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی اورموقع پر موجود اساتذہ سے تجاویز بھی لیں۔

0/Post a Comment/Comments