تھانہ صدر تاندلیانوالہ کی کاروائ، ایس پی صدر ڈویزن شمس الحق درانی صاحب کی سر پرستی و ہدایت پر ایس ایچ او صدر تاندلیانوالہ حق نواز بلوچ نے اپنی ٹیم چوکی انچارج رحمیشاہ رائے توصیف اے ایس آئی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 3 رکنی مویشی چور گینگ کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان میں محمد حسین رفاقت عرف چیلو بلوچ زمن امین عرف زمنی مسلم شیخ شامل۔ملزمان سے 5 راس چوری کے جانور مالیتی 10-15 لاکھ برآمد کر لیے گئے۔علاقہ مکینوں نے تھانہ صدر تاندلیانوالہ کی اس کاروائ کو سراہا اور اعتماد کا اظہار کیا۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں