شپنگ کمپنیوں کے امور کی نگرانی کرنے کے لیئے ایک مجاز ریگولیٹری باڈی بنائی جائے

فیصل آباد (جاوید شاہ)  ڈائیز اینڈ کیمیکلز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر نعمان جاوید نے مطالبہ کیا ہے کہ درآمدی اور برآمدی تاجروں کی سہولت اور ان کے کاروباری تحفظ کے لیئے شپنگ کمپنیوں کے امور کی نگرانی کرنے کے لیئے ایک مجاز ریگولیٹری باڈی  بنائی جائے ، ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ان پر ایک نگران ادارہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ ڈیمرج، ڈی ٹینشن چارجز کے نام پر بھاری رقوم وصول کرتے ہیں حالانکہ یہ چارجز انشورنس میں کورڈ ہوتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ شپنگ کمپنیاں ٹرمینل چارجز بھی وصل کرتی ہیں جبکہ یہ اخراجات ٹرمینل آپریٹر بھی وصول کرتے ہیں جو کہ سراسر زیادتی کے مترادف ہے۔

0/Post a Comment/Comments