انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کھرڑیانوالہ عدنان اسلم کی مختلف ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائیاں

کھرڑیانوالہ ( فرہاد علی چوہدری ) انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کھرڑیانوالہ عدنان اسلم کی مختلف ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری جن میں چند دن پہلے اڈا چوک میں فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے پسٹل برآمد کر لیا جس میں الزام علیہ وسیم کو جان سے مارنے اور فائرنگ کے نتیجے میں زخمی کر کے فرار ہونے والے ملزمان کو کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا گیا

0/Post a Comment/Comments