مویشیوں کو متعدی امراض اور چیچڑ سے بچائو کے لئے اقدامات کرنے کی تاکید

فیصل آباد(محمد رفیق)ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر سید ندیم بدر نے ضلع جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہنگامی دورے کئے۔انہوں نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میںبسول ویٹرنری ہسپتال گوجرہ،90 ج۔ب،93 ج۔ب، نیالاہور،ضلع جھنگ میں سول ویٹرنری ڈسپنسری 250 ج۔ب،160 ج۔ب،165 ج ۔ ب ،231 ج۔ب کے وزٹس کے موقع پر عملہ کی حاضری،صفائی کی صورتحال،آئوٹ ڈور ریکارڈ،ویکسینیشن رجسٹرڈ کو چیک کیااور ضروری ہدایات جاری کیں ۔ انہوں نے مویشیوں کو متعدی امراض اور چیچڑ سے بچائو کے لئے اقدامات کرنے کی تاکید کی۔

0/Post a Comment/Comments