فیصل آباد ( آفتاب احمد خان) بجلی کے یونٹ میں نمایاں کمی کی جائے اتنا مہنگا یونٹ کرنا عوام کے ساتھ سراسر زیادتی ہے مہنگائی کے اس دور میں عوام ختم ہو چکی ہے کاروبار ختم ہو چکے عوام بجلی کے بل دے دے کر برباد ہو گئے سخت گرمی کے اس موسم میں بجلی اتنی مہنگی کسی ظلم سے کم نہیں خدارا ملک کے عوام پر رحم کیا جائے اور بجلی کے یونٹ میں خاصی کمی کی جائے ورنہ عوام سڑکوں پر آنے پر مجبور ہو جائے گی نوجوان تاجر لالہ معین حمد شیخ کا پرزور مطالبہ۔

ایک تبصرہ شائع کریں