روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پرتندوروں و ہوٹلز مالکان کو مختلف مالیت کے جرمانے

فیصل آباد(ارم نواز)ڈپٹی چیف آفیسرمیونسپل کارپوریشن/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عظمت فردوس نے روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پرتندوروں و ہوٹلز مالکان کو مختلف مالیت کے جرمانے کئے۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی ہدایات پر مختلف مقامات پر ہوٹلز وتندورپر روٹی ونان کی مقررہ قیمت پر فروخت اور وزن کو چیک کرنے کے لئے 30، انسپکشنز کیں اورپرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا۔

0/Post a Comment/Comments