فیصل باد(یوسف بخاری)اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ عبد الحنان خان کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اور سانحہ جڑانوالہ کہ بعد شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بہترین کردار ادا کرنے پر پر مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کی طرف سے مرکزی چیئرمین علامہ پیر قاری عبد الرحمن نقشبندی قادری، وائس چیئرمین علامہ غلام جعفر رضا علوی ، جنرل سیکرٹری صاحبزادہ طاہر محمود سیالوی ، سینئر وائس چیئرمین مولانا سکندر حیات ذکی ، سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن رانا سعید انور ، ممبر امن کمیٹی تحصیل جڑانوالہ میاں وسیم طارق ، وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ فیصل آباد میاں وسیم الحسن ، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث شہر جڑانوالہ مولانا عبد الرحمن امین ، حاجی عزیز الرحمن وائس چیئرمین اوورسیز ڈسٹرکٹ فیصل آباد، شمس خان ، چیئرمین یوتھ جڑانوالہ طلحہ علیم کھوکھر ، راہنما یوتھ محمد شہباز رحمانی کی موجودگی میں بہترین کارکردگی کا ایوارڈ پیش کیا گیا، ایوارڈ سرمنی کہ بعد حاجی عزیز الرحمن وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ فیصل آباد کی رہائش گاہ پر پر تکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا جس میں بین المزاہب امن کمیٹی پاکستان کے تمام رہنما اور اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ عبد الحنان خان اور سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن جڑانوالہ رانا سعید انور و دیگر نے خصوصی شرکت کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں