ڈرگ کنٹرولر محسن اصغر کی گلستان کالونی میں کارروائی

فیصل آباد(جواد شیرازی)ڈرگ کنٹرولر محسن اصغر نے گلستان کالونی میں ایک گھر میں کارروائی کرکے بڑی مقدار میں مختلف فارماسیوٹیکل کمپنیز کی ادویات برآمد کرکے قبضہ میں لے لیں۔انہوں نے اطلاع ملنے پر چیکنگ ٹیموں کے ہمراہ اعوان چوک گلستان کالونی میں گھر کو چیک کیا تو وہاں ان رجسٹرڈ ادویات پائی گئیں جنہیں قبضہ میں لے لیا۔انہوں نے بتایا کہ متعلقہ شخص کے خلاف مقدمہ درج اور کیس ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کو مزید کارروائی کے لئے بھجوادیا گیا 

0/Post a Comment/Comments